بیگم ڈال دے گی کوڑا دان میں کیا۔۔۔( مسکرائیے)
معذرت
(جون ایلیا سے معذرت)
یہ بھی پڑھیں: ستھرا پنجاب کے تحت کوڑا ٹیکس عائد، فی گھر کتنی رقم وصول کی جائیگی؟جانیے
پہلی غزل
شادی گزرے گی امتحاں میں کیا
بیگم ڈال دے گی کوڑا دان میں کیا
یہ بھی پڑھیں: سینیٹر فیصل واوڈا پارلیمنٹ ہاؤس مٹھائی کی ٹوکری لے کر آ گئے۔
دوسری غزل
میری ہر ڈش بے مزہ ہی رہی
نقص ہے میرے فراٸی بان میں کیا
یہ بھی پڑھیں: متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم کی قیمتوں میں کمی
تیسری غزل
مجھ کو بیگم سے کوئی بچاتا نہیں
ایک بھی رحم دل نہیں خاندان میں کیا
شاعر
شاعر :وسیم شاہین








