بیگم ڈال دے گی کوڑا دان میں کیا۔۔۔( مسکرائیے)

معذرت
(جون ایلیا سے معذرت)
یہ بھی پڑھیں: اداکار عمران خان کی سابقہ بیوی اونتیکا ملک طلاق کے بعد پہلی بار کھل کر بول پڑیں
پہلی غزل
شادی گزرے گی امتحاں میں کیا
بیگم ڈال دے گی کوڑا دان میں کیا
یہ بھی پڑھیں: کراچی میں سکول کی طالبہ سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا
دوسری غزل
میری ہر ڈش بے مزہ ہی رہی
نقص ہے میرے فراٸی بان میں کیا
یہ بھی پڑھیں: روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ
تیسری غزل
مجھ کو بیگم سے کوئی بچاتا نہیں
ایک بھی رحم دل نہیں خاندان میں کیا
شاعر
شاعر :وسیم شاہین