بشریٰ بی بی نے تحریک انصاف میں اختلافات کا نوٹس لے لیا، اہم ہدایات جاری

بشریٰ بی بی کی پارٹی میں اختلافات پر توجہ

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے پارٹی میں اختلافات کا نوٹس لیتے ہوئے عہدیداروں اور کارکنان کو احتجاج پر توجہ مرکوز رکھنے کی ہدایت کردی۔

یہ بھی پڑھیں: آئندہ برس سونے کی قیمت کہاں پہنچے گی؟ امارات کے ماہرین کی بڑی پیشگوئی

احتجاج کی اہمیت

کارکنان سے خطاب میں بشریٰ بی بی نے کہا کہ یہ وقت پارٹی میں اختلاف یا دھڑے بندی کا نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اختلافات سے پارٹی اور عمران خان کے مشن کو نقصان پہنچے گا، تمام پارٹی عہدیدار اور کارکنان اختلافات کی بجائے احتجاج پر توجہ دیں۔

احتجاج کی کال

خیال رہے کہ سابق وزیر اعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے 24 نومبر کو ملک بھر میں احتجاج کی کال دی گئی ہے۔ احتجاج کی کال کے بعد سے پارٹی میں اختلافات کی خبریں سامنے آرہی ہیں جن کا اثر احتجاج پر بھی پڑ سکتا ہے۔

Categories: سیاست

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...