نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو لندن ہائیکورٹ نے دیوالیہ قرار دے دیا
نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دیوالیہ قرار
لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو لندن ہائیکورٹ نے دیوالیہ قرار دے دیا۔
برطانوی حکومت کا ٹیکس کیس
حسن نواز کو برطانوی حکومت کے ٹیکس، ریونیو ڈپارٹمنٹ کے ٹیکس کیس میں دیوالیہ قرار دیا گیا۔
کیس کی تفصیلات
ہائیکورٹ کے مطابق حسن نواز کو سال 2023 کے کیس نمبر 694 کے کیس میں دیوالیہ قرار دیا گیا ہے۔ یہ کیس 25 اگست 2023 کو فائل کیا گیا تھا۔