سٹاک مارکیٹ میں ایک اور ریکارڈ، 100 انڈیکس میں 98 ہزار کی حد بھی عبور

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخی حدود

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ پر ریکارڈ قائم ہونے لگا۔ تاریخ میں پہلی بار 100 انڈیکس 98 ہزار کی حد بھی عبور کر گیا۔

یہ بھی پڑھیں: ساؤتھ فلم انڈسٹری کے اداکار نے مقبولیت میں شاہ رخ خان اور سلمان خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

انڈیکس میں زبردست اضافہ

کاروبار کے دوران سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں ایک ہزار 101 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جس کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس 98 ہزار 430 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ مالی لین دین کے دوران ایک وقت میں 100 انڈیکس 98 ہزار 592 پوائنٹس پر بھی پہنچ گیا۔

گزشتہ روز کے اعداد و شمار

یاد رہے کہ گزشتہ روز سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 1781 پوائنٹس کا بڑا اضافہ ہوا، جس کے بعد انڈیکس 97 ہزار 328 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔ اس دوران سٹاک مارکیٹ میں 22 ارب 26 کروڑ 64 لاکھ 85 ہزار 757 روپے مالیت کے 32 کروڑ 35 لاکھ 34 ہزار 561 شیئرز کا لین دین ہوا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...