ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ

روپے کی قدر میں اضافہ

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: گھڑی کی سوئیاں ہمیشہ دائیں جانب ہی کیوں گھومتی ہیں؟ معمہ حل ہوگیا

تجارتی صورتحال

ایکسپریس نیوز کے مطابق کارروبار کے دوران ایک موقع پر ڈالر کی قدر 38 پیسے کی کمی سے 277 روپے 57 پیسے کی سطح پر بھی آگئی تھی۔ لیکن اس دوران سپلائی بہتر ہونے اور محدود پیمانے پر طلب آنے سے کاروبار کے اختتام پر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے کی کمی سے 277 روپے 75 پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔

اوپن کرنسی مارکیٹ کی بندش

اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 17 پیسے کی کمی سے 278 روپے 77 پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔

Categories: بزنس

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...