وزیر اعلیٰ مریم نواز کا ساہیوال کے نواحی گاؤں میں بہو کوزندہ جلانے کے واقعہ کا نوٹس
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا نوٹس
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ساہیوال کے نواحی گاؤں میں بہو کو زندہ جلانے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے اور آر پی او ساہیوال سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔
سوگوار خاندان کے ساتھ ہمدردی
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔