بشریٰ بی بی کے خلاف ایک اور شہر میں مقدمہ درج

بشریٰ بی بی کے خلاف مقدمہ درج

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف بہاولنگر کے تھانا سٹی بی ڈویژن میں بھی مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمہ شہری کی مدعیت میں ٹیلی گراف ایکٹ کے تحت درج کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈاکٹر بیٹا حقیقی مسیحا بن گیا، جگر کا ٹکڑا عطیہ کرکے باپ کی جان بچالی

پہلے سے درج مقدمات

خیال رہے کہ اس سے قبل بشریٰ بی بی کے خلاف دو مقدمات درج جاچکے ہیں۔ پولیس کے مطابق گوجرانوالہ میں بشریٰ بی بی کے خلاف مقدمہ تھانا سول لائنز میں درج کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ کے خلاف ٹیلی گراف ایکٹ 1885 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔

نفرت انگیز بیان کا مقدمہ

بشریٰ بی بی کے ویڈیو بیان کے خلاف ایف آئی آر ڈیرہ غازی خان میں درج کی گئی۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق بشریٰ بی بی نے لوگوں کو ورغلانے کے لیے نفرت انگیز بیان دیا۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...