وزیر اعلیٰ کا کانسٹیبل مبشر کی شہادت پر گہرے رنج کا اظہار، فسادیوں نے بے گناہ کی جان لے لی، معاف نہیں کریں گے: مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب کا بیان

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فسادیوں کے حملے سے زخمی کانسٹیبل مبشر کی شہادت پر گہرے رنج و دکھ اور سخت غم وغصہ کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے مبشر شہید کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ثانیہ عاشق آٹزم سینٹر کے پراجیکٹ کا جا ئزہ لینے پہنچ گئیں ، تعمیراتی معیاراور بروقت تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

بے گناہوں کی جانوں کا نقصان

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ فسادیوں نے احتجاج کے نام پر بے گناہ کی جان لے لی۔ معاف نہیں کریں گے۔ پہلے بھی ایک کانسٹیبل کو دوران ڈیوٹی شہید کیا گیا، اب پھر اسی خونخواری کا مظاہرہ کیا گیا۔

عوام کی حفاظت کی ذمہ داری

کیا عوام کے جان ومال کی حفاظت کی ڈیوٹی کرنے والے کسی کے بیٹے نہیں۔ عوام پوچھتے ہیں احتجاج کے نام پر خون بہانے کا سلسلہ کب بند ہوگا۔ پولیس افسر اور اہلکار میرے بھائی اور بچوں کی مانند ہیں، ظلم برداشت نہیں ہوگا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...