یہ فائنل کال نہیں مس کال تھی، پی ٹی آئی والے دم دبا کر بھاگے ہیں: عطاء تارڑ

وفاقی وزیراطلاعات کا بیان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیراطلاعات عطا ءاللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کا نام بھگوڑا ہونا چاہیے، علی امین گنڈاپور دوسری بار بھاگے ہیں۔ یہ فائنل کال نہیں، مس کال تھی۔ پی ٹی آئی والے دم دبا کر بھاگے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: امجد ملک پنجاب اوورسیز کمیشن کے وائس چیئرمین مقرر، مسلم لیگ ن جرمنی کی مبارکباد

علی امین گنڈاپور کا فرار

"جیو نیوز" کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطاء تارڑ نے کہا کہ علی امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی ایک گاڑی میں فرارہوئے، پی ٹی آئی کا اسلام آباد کو ٹیک اوور کرنے کا پلان تھا۔ اہم عہدوں پر تعینات سرکاری شخصیات کو نشانہ بنانے کا پلان تھا، کنٹینر کو اس لیے آگ لگائی گئی کیونکہ اس میں اہم معلومات تھیں۔ ڈی چوک سے سیونتھ ایونیو تک ہوکر آیا ہوں، پی ٹی آئی والے دم دبا کر بھاگے ہیں۔

پی ٹی آئی والوں کی حالت

انہوں نے مزید کہا کہ یہاں سے پی ٹی آئی والے چپلیں اور کپڑے چھوڑ کر بھاگے ہیں، بھاگنے والے پی ٹی آئی والوں کی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...