سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس ایک لاکھ 3 ہزار 500 پوائنٹس کی حد عبور کر گیا
کاروباری ہفتے کا آغاز
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی پاکستان سٹاک ایکس چینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان رہا۔
اسٹاک مارکیٹ کی صورتحال
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق، سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 245 پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا۔ 100 انڈیکس ایک لاکھ 3 ہزار 519 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔