بلاول بھٹو زرداری آج مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کریں گے

بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری آج جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کریں گے۔

ملاقات کے ایجنڈا

ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، ملاقات آج مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر ہوگی۔

مدارس کی رجسٹریشن کے بل پر بات چیت

ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان مدارس کی رجسٹریشن کے بل کے معاملے پر بات چیت ہوگی۔ مولانا فضل الرحمان مدارس کی رجسٹریشن بل پر صدر کے دستخط نہ کرنے پر نالاں ہیں، بلاول بھٹو زرداری مولانا فضل الرحمان کو مدارس کی رجسٹریشن پر بریفنگ دیں گے۔

پہلے رابطے کی تفصیلات

ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان اس سے پہلے بھی ٹیلی فونک رابطہ ہوا تھا۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...