وزیر اعلیٰ پنجاب کا ایڈمرل یسطور الحق ملک کے انتقال پر اظہارافسوس
وزیر اعلیٰ پنجاب کا تعزیتی بیان
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایڈمرل یسطور الحق ملک کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
مرحوم کی خدمات کا اعتراف
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم ایڈمرل یسطور الحق ملک کی پیشہ وارانہ خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا۔