چور نے پہلے پوجا پھر چوری کی، دلچسپ ویڈیو سامنے آگئی

چور کی دلچسپ کارروائی

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع راج گڑھ سے ایک چور کی انوکھی چوری کی ویڈیو سامنے آگئی.

یہ بھی پڑھیں: انقلابی چی گویرا کارکنان کو چھوڑ کر اچانک غائب: عظمیٰ بخاری

ویڈیو میں چوری کا منظر

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک چور پٹرول پمپ کے دفتر میں داخل ہوتا ہے. اسی دوران اسے آفس میں ایک مندر نظر آتا ہے. وہ چند لمحوں کیلئے چوری سے رک کر مندر کی طرف متوجہ ہوجاتا ہے. چور پہلے اس چھوٹے مندر میں پوجا پاٹ کرتا ہے اور اس کے بعد درازوں پر ہاتھ صاف کرتا ہے، جاتے ہوئے وہ کچھ دراز کھلے چھوڑ کر چلا جاتا ہے.

چور کی شناخت اور نقصان

این ڈی ٹی وی کے مطابق چور نے منہ پر نقاب لگایا ہوا تھا جس کی وجہ سے فوری طور پر اس کی شناخت نہیں ہو سکی. پٹرول پمپ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ چور آفس ایک لاکھ 60 ہزار روپے چرا کر لے گیا ہے.

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...