شام میں اقتدار کی پر امن منتقلی چاہتے ہیں،امریکا

امریکا کا شام میں اقتدار کی منتقلی پر موقف

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکا نے کہا ہے کہ وہ شام میں اقتدار کی پرامن منتقلی چاہتا ہے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس قومی سلامتی جان کربی نے کہا کہ امریکا شام میں 1974ء کے امن معاہدے کی حمایت کرتا ہے۔ شام کا مستقبل امریکا کیلئے اہم ہے، ہماری توجہ شمال مشرقی شام پر ہے، فریقین سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ امن معاہدے کا احترام کریں۔

شامی عوام کی توقعات

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں شامی عوام کی اُمیدیں اور توقعات پوری ہوں۔ حالیہ دنوں میں شامی گروپوں کے ساتھ بات چیت کی ہے اور داعش کو شام کی صورتحال کا فائدہ اٹھانے کی اجازت نہیں دیں گے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...