جی ایچ کیو حملہ کیس، شیخ رشید کی درخواست خارج کیخلاف اپیل مسترد
ہائیکورٹس کا فیصلہ
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی درخواست خارج کرتے ہوئے خلاف اپیل مسترد کردی۔
یہ بھی پڑھیں: سرحد پر رہائش پذیر لوگوں کا واحد ذریعہ معاش باڈرز ٹریڈ ہے، صادق سنجرانی
شیخ رشید کی پٹیشن
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق، شیخ رشید نے انسداد دہشتگردی عدالت کے فیصلے کیخلاف پٹیشن دائر کی تھی۔ جسٹس مرزا وقاص رؤف اور جسٹس سرفراز ڈوگر پر مشتمل ڈویژن بنچ نے اس معاملے کی سماعت کی۔
عدالت کا موقف
عدالت نے کہا کہ ابھی کیس کا ٹرائل ہونا باقی ہے، اور کیس میں گواہان کی شہادتیں ریکارڈ ہونی ہیں، اس لیے بریت کی درخواست منظور نہیں کی جا سکتی۔