مہندی میں ڈانس کرنے پر مہک ملک کے خلاف مقدمہ درج

ایمپلی فائر ایکٹ کی خلاف ورزی

بہاولپور (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف خواجہ سرا مہک ملک سمیت 35 افراد کے خلاف ایمپلی فائر ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر، فہرست میں کراچی کا کونسا نمبر ہے؟ جانیے

تقریب کی تفصیلات

ایف آئی آر کے متن کے مطابق منڈی یزمان کے نواحی گاؤں 90 ڈی بی میں ایک مہندی کی تقریب ہو رہی تھی جس میں مہک ملک کو رقص کیلئے مدعو کیا گیا تھا۔ تقریب کے دوران مہک ملک نے نیم عریاں لباس پہن کر فحش گانوں پر رقص کیا جب کہ دیگر ملزمان ان پر نوٹ نچھاور کرتے رہے۔ مقدمے میں 10 ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے جب کہ 25 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ؛بانی پی ٹی آئی کی 9مئی کے جوڈیشل تحقیقات کی درخواست باضابطہ سماعت کیلئے منظور

سرکاری ملازمین کی شمولیت

ویب سائٹ دی کرنٹ نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ اس تقریب میں کچھ سرکاری ملازمین بھی شامل تھے جن میں ایک پولیس کانسٹیبل بھی تھا لیکن انہیں مقدمے میں نامزد نہیں کیا گیا۔ تاحال اس مقدمے میں کسی بھی ملزم کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

تفتیش کا عمل

پولیس کی جانب سے نامعلوم ملزمان کی شناخت اور مزید تفتیش جاری ہے۔

Categories: تفریح

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...