بھارتی پاسٹر نے اپنے گھر پر پارٹی کے دوران 2 نابالغ لڑکیوں کے ساتھ ایسی شرمناک حرکت کردی کہ ہنگامہ برپا ہوگیا

بھارتی پاسٹر کی گرفتاری کے حالات

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست تمل ناڈو کے شہر کویمبٹور کے کنگز جنریشن چرچ کے پاسٹر جان جیب راج کو دو نابالغ لڑکیوں سے جنسی زیادتی کے الزامات کے بعد گرفتار کر لیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: خفیہ بینک اکاؤنٹس اور رقم کی واپسی کا کیس: ایف آئی اے اور ایف بی آر سے رپورٹ طلب

پاسٹر کی شہرت اور الزامات

نیوز 18 کے مطابق 37 سالہ پاسٹر جان جیب راج سوشل میڈیا پر اپنے مذہبی گانوں کی وجہ سے مشہور ہے اور انسٹاگرام پر اس کے دو لاکھ کے قریب فالوورز ہیں۔ جنسی زیادتی کا یہ واقعہ گزشتہ سال مئی کا بتایا جا رہا ہے، جب پاسٹر پر الزام لگایا گیا کہ اس نے کویمبٹور میں اپنے گھر پر ایک پارٹی کے دوران دو نابالغ لڑکیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔

تحقیقات اور قانونی کاروائی

رپورٹس کے مطابق ایک متاثرہ لڑکی نے حال ہی میں اپنے خاندان کے ایک فرد کو واقعے کے بارے میں بتایا جس کے بعد سنٹر آل ویمن پولیس سٹیشن میں شکایت درج کرائی گئی۔ پولیس نے تحقیقات جاری رکھی ہوئی ہیں اور جیب راج پر پوسکو ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...