شادی کی تقریب میں مضر صحت کھانا کھانے سے 200 سے زائد افراد کی حالت خراب

مضر صحت کھانا کھانے سے حالات خراب

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) گوجر خان میں شادی کی تقریب میں مضر صحت کھانا کھانے سے 200 سے زائد افراد کی حالت خراب ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر اعظم شہباز شریف سے سینیٹر عرفان صدیقی کی ملاقات

فوڈ پوائزنگ کا شکار افراد

ریسکیو حکام کے مطابق شادی کی تقریب میں کھانا کھانے سے لوگوں کی کثیر تعداد فوڈ پوائزنگ کا شکار ہوگئی۔ متاثرہ افراد کی تعداد 200 سے زیادہ ہے، جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔

فوری امدادی کاروائیاں

متاثرہ افراد کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر گوجر خان موقع پر پہنچ گئے ہیں، جبکہ محکمہ صحت اور فوڈ حکام بھی وہاں موجود ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...