دھوپ سے چہروں نے دنیا میں ۔۔۔ کیا اندھیر مچا رکھا ہے

دل کی حیرت
دل میں اور تو کیا رکھا ہے
تیرا درد چھپا رکھا ہے
اتنے دکھوں کی تیز ہوا میں
یہ بھی پڑھیں: بھارت کے انکار پر پی سی بی کس ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی میں بلانے کیلئے غور کر رہاہے ؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیا
دل کا دیپ
دل کا دیپ جلا رکھا ہے
دھوپ سے چہروں نے دنیا میں
یہ بھی پڑھیں: شہداء کے لیے تقریب،پی ٹی آئی کارکنان کھانے پر گتھم گتھا
اندھیرے کا شور
کیا اندھیر مچا رکھا ہے
اس نگری کے کچھ لوگوں نے
یہ بھی پڑھیں: فیس بک پر لوگوں کو بیوقوف بنانے والے عام جھانسے
دکھ اور دوا
دکھ کا نام دوا رکھا ہے
وعدۂ یار کی بات نہ چھیڑو
یہ بھی پڑھیں: کسی اور خاتون کے ساتھ نا جائز تعلقات، دلہن کے اہلخانہ نے دولہے کو یرغمال بنالیا
دھوکے کا احساس
یہ دھوکا بھی کھا رکھا ہے
بھول بھی جاؤ بیتی باتیں
یہ بھی پڑھیں: صدر کراچی بار عامر وڑائچ پر موٹر سائیکل سوار ملزمان کا تشدد
خاموشی کا سبب
ان باتوں میں کیا رکھا ہے
چپ چپ کیوں رہتے ہو ناصرؔ
یہ بھی پڑھیں: مزمل نے سنسنی خیز مقابلے میں عقیل کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
روگ کا سوال
یہ کیا روگ لگا رکھا ہے
کلام
کلام : ناصر کاظمی