ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعے) کا دن کیسا رہے گا؟

برج حمل

سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل

آپ کی زندگی میں اہم تبدیلی کا وقت بے حد قریب ہے۔ خود کو اس کے لئے تیار کر لیں اور اب جو فیصلہ خود کرنا ہے وہ کر لیں۔ لیکن یاد رکھیں اللہ کے سوا کسی نے ساتھ نہیں دیتا۔

یہ بھی پڑھیں: دودھ کی دکان پر کام کرنے والے بچے کے ساتھ مسلسل جنسی زیادتی، پھر کیا ہوا؟ افسوسناک انکشاف

برج ثور

سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی

موجودہ حالات میں استخارے سے چل سکتے ہیں تو بہتر رہے گا بندش جیسی صورتحال بنی ہوئی ہے اور اپنوں کی جانب سے بھی مخالفت ہے اس لئے صدقہ دینا ضروری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان ہر حال میں سعودی عرب کی حمایت کرے گا: ترجمان وزیراعظم مشرف زیدی

برج جوزہ

سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون

جو کام پسند نہیں وہی کرنا پڑ سکتا ہے۔ حالات کسی بھی طرح سے ساتھ نہیں دے رہے اور ہر کوئی تو مخالفت پر اتر آیا ہے۔ اس وقت آپ کو یا حی یا قیوم کا کثرت سے ذکر کرنا ضروری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے چیف جسٹس کے نام خط سوشل میڈیا پر وائرل،صحافی صدیق جان نے ترجمہ کر کے سنا دیا

برج سرطان

سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی

آپ نے ہمیشہ جلد بازی میں فیصلے کئے ہیں جن کی وجہ سے صورت حال خراب ہی رہی۔ اب پھر قسمت موقع دے رہی ہے اس لئے سوچ سمجھ کر قدم اٹھائیں ورنہ اچھا وقت ہاتھ سے نکل جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت کے لیے فضائی حدود بند، صرف امارات جانے والی پروازوں کو کتنی تاخیر کا سامنا ہوگا؟

برج اسد

سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست

جو اللہ پاک نے آپ کے نصیب میں لکھ دیا ہے وہ ملکر رہے گا۔ فکر مند نہ ہوں مگر مزا تب ہے جب قدرتی طور پر ہو۔ اللہ سے بڑی امید ہے کہ جلد ایسا ہی ہوگا، بس صبر کریں۔

یہ بھی پڑھیں: مڈل اوورز کی بیٹنگ نے فرق پیدا کیا

برج سنبلہ

سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر

بندش اور جکڑن کا شکار چلے آ رہے ہیں۔ اپنے سر کا صدقہ دیں اور صورة حشر کی آخری تین آیات صبح و شام پڑھ کر خود پر پھونک لیا کریں۔ اس وقت صدقہ بھی ضروری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سرگودھا میں ڈاکو آئل ٹینکر سے 80 لیٹر پیٹرول لوٹ کر فرار ہو گئے۔

برج میزان

سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر

اپنے رابطے تیز کریں، اب صورت حال بدل رہی ہے اور آپ نے اس اچھے وقت سے فائدہ اٹھانا ہے۔ مالی لحاظ سے جو پریشانی ہے، آپ کی کوشش سے ہی ان شاءاللہ ختم ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں: ٹی 20 ورلڈکپ، انگلینڈ نے سخت مقابلے کے بعد نیپال کو 4 رنز سے شکست دیدی

برج عقرب

سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر

آپ کے لئے اب صورت حال مزید خراب ہو رہی ہے۔ انجانی سی جکڑن کا شکار چلے آ رہے ہیں۔ اگر آپ نے فوری روحانی حل تلاش نہیں کیا تو مشکل مزید بڑھ سکتی ہے۔ فوری توبہ بھی کریں۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کا پیغام اپوزیشن رہنماؤں تک پہنچا دیا ہے، اجلاس میں شرکت کیلئے کوئی شرط نہیں ہے اور نہ ہم تسلیم کریں گے، رانا ثناءاللہ

برج قوس

سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر

جو لوگ کسی بھی دوست پر ضرورت سے زیادہ بھروسہ کر رہے ہیں وہ غلطی پر ہیں۔ ان کو مشکلات کا سامنا ہو سکتا ہے اور مالی نقصان بھی آ سکتا ہے، اس لئے ہوشیار ہو جائیں۔

یہ بھی پڑھیں: افغانستان کو ہر سطح پر واضح کردیا ہے کہ پاکستان اپنی خودمختاری اور سلامتی کو سب سے زیادہ ترجیح دیتا ہے،جام کمال

برج جدی

سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری

آپ نے ماضی میں جو دن گزرے ہیں وہ بڑے مشکل تھے مگر اب صورت حال بدل رہی ہے۔ زائچہ بتا رہا ہے کہ آپ کسی غیبی مدد سے اب بڑی اچھی بہتری کا سفر شروع کرنے والے ہیں، ان شاءاللہ۔

یہ بھی پڑھیں: ڈاکٹر طارق عزیز ایک ہمہ جہت اور ہردلعزیز شخصیت ہیں: پیپلز یوتھ آرگنائیزیشن گلف ریجن

برج دلو

سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری

ابھی اپنی صحت کا صدقہ دیتے رہیں، حسب توفیق، اور کسی بھی ایسے کام میں بالکل بھی ہاتھ نہ ڈالیں جو رسکی ہو۔ دشمن آپ کے سر پر کھڑا ہے، غلطی کی تو فوراً پکڑے جائیں گے۔

برج حوت

سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ

آپ جلد بازی میں ابھی کوئی فیصلہ مت کریں۔ ان دنوں مخالفین بھی دوبارہ سر اٹھا رہے ہیں اور جس بھی کام کر رہے ہیں، اس میں مداخلت کر سکتے ہیں۔ محتاط ہو جائیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...