نیپرا کے ممبر مطہر رانا کا استعفیٰ منظور

نیپرا کے ممبر مطہر نیاز رانا کا استعفیٰ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیپرا کے ممبر مطہر نیاز رانا کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا۔

استعفیٰ کی وجوہات

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے ذرائع کے مطابق مطہر نیاز رانا نے ذاتی وجوہات کی بنا پر نیپرا کے عہدے سے استعفی دیا۔

ماضی کی تفصیلات

وفاقی حکومت نے نومبر 2022 میں مطہر نیاز رانا کو بلوچستان سے ممبر ٹیرف و فنانس تعینات کیا تھا۔ ممبر نیپرا کے لیے مطہر نیاز رانا نے سول سروس سے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لی تھی۔

مدت اور خدمات

مطہر نیاز رانا کی بطور ممبر نیپرا 3 سالہ مدت رواں سال نومبر میں پوری ہونی تھی۔ وہ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 22 کے ریٹائرڈ آفیسر ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...