ایسٹر پرمسیحی برادری کے لیے چھٹی کا اعلان

سندھ حکومت کی جانب سے ایسٹر کی تعطیل کا اعلان

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ حکومت نے ایسٹر کے موقع پر مسیحی برادری کے لیے چھٹی کا اعلان کردیا ہے۔

ایسٹرفستیول کی تاریخیں

نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کے مطابق 20 اور 21 اپریل کو ایسٹر منایا جائے گا، اس حوالے سے چھٹی کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

انتھونی نوید کا بیان

ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی انتھونی نوید نے وزیراعلیٰ سندھ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسیحی برادری پیر کو ایسٹر منائے گی۔ انتھونی نوید نے مسیحی ملازمین کے لیے ایڈوانس تنخواہ جاری کرنے پر بھی وزیراعلیٰ سندھ کا شکریہ ادا کیا ہے.

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...