پنجاب پولیس کے بہادر سپوت ہمارے لیے باعث فخر ہیں: وزیر اعلیٰ کا مکڑوال میں آپریشن پرخراج تحسین

وزیراعلیٰ مریم نواز کا خراج تحسین
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب پولیس اور سی ٹی ڈی کو مکڑوال میں 10 دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر خراج تحسین کیا ہے۔
پنجاب پولیس کے بہادر سپوت
وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب پولیس اور سی ٹی ڈی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہا کہ پنجاب پولیس کے بہادر سپوت ہمارے لیے باعث فخر ہیں۔