آرمی چیف کا نعرہ ’پاکستان ہمیشہ زندہ باد‘ ہر زباں کا ورد بن گیا، نیا نغمہ ریلیز

نئی روح کی علامت

راولپنڈی (آئی این پی) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے دلیرانہ نعرے "پاکستان ہمیشہ زندہ باد" نے پورے ملک میں ایک نئی روح پھونک دی ہے۔ یہ نعرہ نہ صرف ہر پاکستانی کی زبان پر ہے بلکہ ایک عظیم ملی نغمے کی صورت میں بھی ہر دل کی ترجمانی کر رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف کا احتجاج لاہور میں: 22 مقدمات مختلف تھانوں میں درج

محبت اور عزم کا نغمہ

یہ ملی نغمہ، جس میں وطن سے بے پناہ محبت اور دشمنوں کی بربادی کا پیغام دیا گیا ہے، ہر پاکستانی کے جوش و جذبے کو نئی بلندیوں پر لے گیا ہے۔ نغمے کے دل مو لینے والے سر اور ولولہ انگیز بول ملک بھر میں گونج رہے ہیں، اور ہر شہری کی آواز بن چکے ہیں۔ نغمے میں پاکستانی عوام کو مثلِ فولاد قرار دیتے ہوئے دشمنوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ پاکستان کے غیور عوام بھارت کے ہر ناپاک ارادے کا پتھر سے جواب دینے کے لیے متحد اور تیار ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: لڑکی سے دوستی کا تنازع، بااثر افراد نے ایک دوسرے پرفائر کھول دیے

موقف کی وضاحت

غیور قوم کا عزم

ملک بھر میں یہ عزم پایا جاتا ہے کہ بھارت کے ہر وار کو بھرپور انداز میں پسپا کیا جائے گا اور دشمن کو لوہے کے چنے چبانے پر مجبور کر دیا جائے گا۔ پاکستان کی غیور قوم، اپنی فوج کے شانہ بشانہ، آج ایک مرتبہ پھر دنیا کو یہ پیغام دے رہی ہے کہ پاکستان کی بقا، آزادی اور عزت پر کبھی آنچ نہیں آنے دی جائے گی۔ "پاکستان ہمیشہ زندہ باد" کے نعرے نے نہ صرف دلوں کو جوڑ دیا ہے بلکہ دشمنوں کے دلوں میں بھی خوف بٹھا دیا ہے۔

Categories: تفریح

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...