پہلگام واقعہ، لیفٹیننٹ کرنل دھونی کو “ٹوئٹ” نہ کرنا مہنگا پڑگیا، بھارتیوں نے سابق کپتان کو نشانے پر رکھ لیا۔

مہندرا سنگھ دھونی اور پہلگام واقعہ

ممبئی (آئی این پی) بھارت کو ورلڈکپ جتوانے والے کپتان مہندرا سنگھ دھونی پہلگام واقعہ پر پاکستان مخالف ردعمل نہ دیکر مشکل میں پھنس گئے۔

یہ بھی پڑھیں: یہ امر المیہ سے کم نہیں کہ 1970ء کے الیکشن میں شکست کے بعد پاکستان کونسل مسلم لیگ کے سرکردہ رہنماؤں نے مرد میدان ہونے کا ثبوت نہیں دیا

سابق اور موجودہ کرکٹرز کی ردعمل

پہلگام واقعہ پر سابق بھارتی کرکٹرز، موجودہ کرکٹرز ویرات کوہلی، شبمن گل سمیت پاکستان مخالف جذبات رکھنے والے قومی ٹیم کے سابق کرکٹر دانش کنیریا نے افسوس کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور ہائیکورٹ میں ججز کی تمام منظور شدہ 60 اسامیوں کو پُر کرنے کا فیصلہ

دھونی پر تنقید کا سلسلہ

تاہم مہندرا سنگھ دھونی کی جانب سے کوئی بیان نہیں دیا گیا جس پر انہیں بھارتیوں کی جانب سے کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ناقدین نے دھونی پر لفظی تنقید کے نشتر چلاتے ہوئے کہا کہ یہ کیسا آرمی مین ہے جو ایک ٹویٹ نہیں کر سکتا پہلگام حملہ پر؟

یہ بھی پڑھیں: گنڈاپور بتائیں وہ کس کے این او سی پر خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ بنے؟ حافظ حمداللہ

دھونی کی فوجی رینک

خیال رہے کہ مہندرا سنگھ دھونی کی قیادت میں 2007 ٹی20 ورلڈکپ جیتنے کے بعد انہیں اعزازی طور پر اس وقت کے آرمی چیف جنرل وی کے سنگھ نے نومبر 2011 میں لیفٹیننٹ کرنل کا اعزازی رینک دیا تھا۔

دھونی کی شاندار قیادت

واضح رہے مہندرا سنگھ دھونی واحد کپتان ہیں جن کی قیادت میں بھارت نے 2007 میں ٹی20 ورلڈکپ، 2011 میں ورلڈکپ، 2013 میں چیمپئینز ٹرافی جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...