پی سی بی نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹی ٹوینٹی سیریز کا شیڈول جاری کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کا اعلان

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاک بنگلادیش ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول جاری کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: جعلی وکیل کے خلاف کارروائی صرف پنجاب بار کونسل کر سکتی ہے: لاہور ہائیکورٹ

ٹی ٹوئنٹی میچز کا شیڈول

شیڈول کے مطابق پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔ فیصل آباد 17 سال بعد بین الاقوامی کرکٹ میچ کی میزبانی کرے گا۔ جاری شیڈول کے تحت 2 ٹی ٹوئنٹی میچز 25 اور 27 مئی کو فیصل آباد میں جبکہ 3 ٹی ٹوئنٹی میچز 30 مئی، یکم جون اور 3 جون کو لاہور میں ہوں گے۔

بنگلادیشی ٹیم کا دورہ

پہلے بنگلا دیشی ٹیم کا دورہ 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی پر مشتمل تھا تاہم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاری کے لیے اب ون ڈے انٹرنیشنل کی جگہ 2 اضافی ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔ دونوں کرکٹ بورڈ ون ڈے میچز کی جگہ 2 اضافی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلنے پر متفق ہیں۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...