دھرنے اور نقصانات، گڈز ٹرانسپورٹرز نے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان کردیا

گڈز ٹرانسپورٹرز کا لانگ مارچ کا اعلان

کراچی  (آئی ا ین پی )گڈز ٹرانسپورٹرز تنظیموں کے سربراہوں نے دارالحکومت اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: وفاقی حکومت کا 168 نامکمل ترقیاتی منصوبے بند کرنے کا فیصلہ

نقصانات اور اگلے لائحہ عمل

گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن نے اپنے ایک  بیان میں کہا کہ اسلام آباد میں ٹرانسپورٹرز اپنے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ 12 دنوں سے جاری دھرنوں کی وجہ سے اربوں روپے کا نقصان ہو چکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

حکومت کے سامنے مطالبات

ایسوسی ایشن نے مطالبہ کیا کہ مال بردار گاڑیوں میں سامان کی خرابی اور گاڑیوں کے نقصانات کا ازالہ کیا جائے۔ گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا ہے جبکہ کنٹینر کا کرایہ بھی مسلسل بڑھتا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ہماری شکایات کا سنجیدگی سے نوٹس لے کر فوری اقدامات کرے۔

احتجاج کی صورت حال

گزشتہ روز کراچی میں گڈز ٹرانسپوٹرز نے احتجاج کیلئے وزیر اعلی ہائوس  کا رخ کیا، تاہم انتظامیہ نے تمام راستے سیل کر دئیے تھے جس کے باعث شہریوں کو بھی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...