آپ کا آج (ہفتے) کا دن ستاروں کی روشنی میں کیسا رہے گا ؟
برج حمل
سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
اپنوں سے دوری اور اختلافات والا خانہ کھلا ہوا ہے آپ کو اپنا غصہ قابو میں رکھنے اور سوچ سمجھ کر چلنا ہوگا۔ سچ بولیں گے تو ان سے برداشت نہیں ہوگا خاموشی بہتر ہے۔
یہ بھی پڑھیں: محکمہ داخلہ نے بسنت کے لئے پتنگ اور ڈور بنانے والوں کی رجسٹریشن کا آغاز کردیا
برج ثور
سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
خاندانی حوالے سے نہایت محتاط ہو کر چلنا ہوگا اپ کو یا تو خود کو الگ ہو کر چلنا ہے اور یا پھر سب کچھ برداشت کر کے خاموشی سے چلنا ہوگا اب یہ آپ پر ہے کیا فیصلہ کرتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: کراچی: مومن آباد میں موٹر سائیکل سوار گڑھے میں گر گیا
برج جوزہ
سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
جن لوگوں نے ماضی میں جو غلطیاں کی ہیں ان کو اس سے اگر کچھ نہیں سیکھا تو یہ خود پر ظلم ہے۔ اب ان کو مت دہرائیں اور صرف اپنے روز گار کی طرف ہر ممکن توجہ دیں۔
یہ بھی پڑھیں: پنجاب حکومت کا صوبے میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نہ لگانے کا فیصلہ
برج سرطان
سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
ایک وقت میں دو کام کرنے کی پیشکش ہو سکتی ہے اگر آپ نے ان سے فائدہ اٹھایا تو آگے چل کر اپنے مالی حالات کو قابو کرنے میں کامیاب رہیں گے آج فیصلہ آپ کو خود کرنا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا سینئر صحافی عدنان شیخ کے بیٹے کے انتقال پر اظہارِ افسوس
برج اسد
سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
جو لوگ کسی انجان کام میں ہاتھ ڈالنے کے چکروں میں ہیں وہ خود اپنا نقصان کریں گے پرانا کام جو آپ جانتے ہیں وہ کریں بس اور مالی حوالے سے سوچ سمجھ کر چلیں۔
یہ بھی پڑھیں: 1947ء کی سکھ قیادت کا مستقبل کے لیے بصیرت مند تعاون: اگر قائداعظم کا ساتھ دیا ہوتا
برج سنبلہ
سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
اس وقت حالات کسی بھی طرح سے بہتر محسوس نہیں ہو رہے شاید کسی جکڑن میں آئے ہوئے ہیں آپ اپنی نظر اتاریں اور صدقہ بھی دیں خاموشی بھی بہترین حل ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: ویڈیو: مریم نواز کے بیٹے کا ولیمہ اور رات کو ڈکیتی
برج میزان
سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
جب طبیعت بوجھل ہو اور کسی بلا وجہ کی پریشانی کا سامنا ہو تو ایسے میں حسب توفیق صدقہ دیں اور کثرت سے اللہ اکبر کا ورد کریں یہ بھی ایک قسم کا صدقہ ہے جس سے بلائیں ٹل جائیں گی۔
یہ بھی پڑھیں: جنگ بندی : لبنان اور اسرائیل پہلی میٹنگ کرنے پر رضامند، مذاکرات کہاں ہونگے ۔۔۔؟ جانیے
برج عقرب
سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
اولاد کے حوالے سے لاپراہری مت کریں اس وقت ایسا کرنا بڑی غلطی ہوگا اور اپنی ذمہ داریوں کو سمجھیں اس کو آپ نے ہی پورا کرنا ہے اور اس میں دوسروں کو شامل نہ کریں۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان کی بھارت کے خلاف فتح کی گونج دنیا بھر میں سنائی دینے لگی، انصار عباسی نے بتادیا
برج قوس
سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
آپ جس راستے پر چل رہے ہیں اس میں تبدیلی کے واضح امکانات روشن ہیں اور خود کو اس کے لئے تیار رکھیں امید تو ہے کہ یہ تبدیلی کسی وقت بھی سامنے آ سکتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: شاید یہ بابر اعظم کا ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں اپنی قابلیت دکھانے کا آخری موقع تھا: احمد شہزاد
برج جدی
سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
ان دنوں آپ شاید غلط راستے پر ہیں اپنے اندر کے انسان کو سمجھائیں ہو سکے تو استخارہ کر لیں۔ اگر آپ نے ایک بھی بڑی غلطی کر دی تو بڑی مشکل میں آ جائیں گے سوچ لیں۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کی متحدہ عرب امارات کی قیادت اور عوام کو 53 ویں قومی دن پر مبارکباد
برج دلو
سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
واپس پلٹ کر نہ دیکھیں اس وقت ایسا کرنا خود کے ساتھ زیادتی ہوگا بس کریں اور زندگی کو اب نئے انداز سے شروع کرنے پر غور کریں۔ بہت ہو گیا ماضی کو چھوڑ دیں۔
برج حوت
سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ
اندر کا انسان کافی حد تک آجکل مایوسی جیسی کیفیت سے گزر رہا ہے اور جو لوگ اللہ پاک پر بھروسہ کریں گے وہ اپنی کسی بھی مشکل سے نکل جائیں گے۔ ورنہ اندھیرہ ہی اندھیرہ ہے۔








