بھارت نے دفاع انٹیلی جنس ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل کو بھی عہدے سے ہٹا دیا کیونکہ ۔ ۔ ۔

بھارتی قیادت کی ہزیمت کا سفر جاری

نئی دہلی ( آئی این پی )— لیفٹیننٹ جنرل ڈی ایس رانا کو اندمان و نکوبارکو ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ دور دراز اور سخت کالے پانی کے علاقے میں ان کا تبادلہ خفیہ را دستاویزات کے ساتھ منسلک کیا جا رہا ہے، جو کہ ٹی آر ایف نے بھی حاصل کر لی ہیں اور دنیا بھر کے سامنے پیش کر دی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: چیمپئنز ٹرافی، آئی سی سی کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی، لیکن کیوں؟ وجہ بھی سامنے آ گئی

لیکن کیا ہوا؟

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق، جنرل رانا کی برطرفی کا معاملہ ان خفیہ دستاویزات سے جڑا ہوا ہے۔ یہ لیکڈ ڈاکومنٹس بھارتی فوج کی عالمی سطح پر بے عزتی کا سبب بنے ہیں، خصوصاً پہلگام آپریشن کی صداقت کے حوالے سے۔ ان رپورٹس نے بھارتی حکومت کو کٹہرے میں لا کھڑا کیا ہے۔ یہ دستاویزات اعلیٰ سطح کے جھوٹے آپریشنز میں فوجی و سکیورٹی اداروں کے کردار کو واضح کرتی ہیں۔

حکومتی تحقیقات اور جنرل رانا کی صورت حال

حکومتی تحقیقات میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ لیکڈ فائل جنرل رانا کی ذاتی حفاظت میں دی گئی تھیں، جنہیں ان کے دفتر سے میڈیا تک پہنچایا گیا۔ انہیں فوری طور پر ڈی آئی اے کی سربراہی سے ہٹانے کا حکم جاری کیا گیا۔ سخت فوجی سٹیشن میں بیماری، تنہائی، اور ناکافی سہولیات کی موجودگی کے ساتھ ساتھ جنرل رانا کی بے توقیری ان کے ہٹائے جانے کی بے عزتی کے صورت میں بھارتی قیادت اور سپاہیوں پر ذہنی دباؤ ڈالے گی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...