دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال سے متعلق تازہ خبر آگئی

آبی ذخائر کی پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

اسلام آباد( آئی این پی) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورتحال حسب ذیل رہی۔

درست آبادی کی پیمائش

دریائے سندھ میں تربیلا کے مقام پر آمد 76 ہزار 900 کیوسک اور اخراج 55 ہزار کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد 35 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 35 ہزار 400 کیوسک، خیرآباد پل آمد 76 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 76 ہزار 400 کیوسک، جہلم میں منگلا کے مقام پر آمد 48 ہزار 500 کیوسک اور اخراج 32 ہزار کیوسک، چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد 37 ہزار کیوسک اور اخراج 28 ہزار 600 کیوسک رہا۔

بیراجوں میں پانی کی صورتحال

جناح بیراج آمد 1 لاکھ 2 ہزار 200 کیوسک اور اخراج 95 ہزار 700 کیوسک، چشمہ آمد 90 ہزار 600 کیوسک اور اخراج 76 ہزار کیوسک، تونسہ آمد 57 ہزار 200 کیوسک اور اخراج 48 ہزار 100 کیوسک، گدو آمد 40 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 39 ہزار 500 کیوسک، سکھر آمد 35 ہزار 200 کیوسک اور اخراج 9 ہزار 800 کیوسک، کوٹری آمد 5 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 200 کیوسک، تریموں آمد 12 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 1 ہزار 700 کیوسک، پنجند آمد 5 ہزار کیوسک اور اخراج صفر کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

ذخائر کا موجودہ درجہ

آبی ذخائر میں تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402 فٹ، پانی کی موجودہ سطح 1433.61 فٹ، پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.603 ملین ایکڑ فٹ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ، پانی کی موجودہ سطح 1133.70 فٹ، پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 1.128 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ، پانی کی موجودہ سطح 644.20 فٹ، پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.124 ملین ایکڑ فٹ رہا۔

24 گھنٹے کی اوسط بہاؤ

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24 گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے۔

Categories: ماحولیات

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...