بھارت کا پاکستان کی شہری آبادی پر حملہ شرمناک ہے،، ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کو کھری کھری سنا دیں

امریکی صدر کا بیان
واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت کی جانب سے پاکستان پر بزدلانہ حملے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان سامنے آگیا ہے جنہوں نے بھارتی حملے کو شرمناک قرار دے دیا ہے۔
بھارتی حملے کی تفصیلات
رپورٹس کے مطابق بھارت کی جانب سے پاکستانی سویلینز پر حملہ کرنے پر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستان کی شہری آبادی پر حملہ شرمناک ہے۔ واضح رہے کہ بھارت نے پانچ پاکستانی شہروں کو نشانہ بنایا ہے جس میں متعدد پاکستانی زخمی جبکہ تین سے زیادہ شہید ہو چکے ہیں۔