رات گئے بھارتی جارحیت لیکن اس دوران وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کیا کرتے رہے؟ پتہ چل گیا

بھارت کی جانب سے حملے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) بھارت نے گزشتہ رات پاکستان میں مختلف مقامات کو نشانہ بنایا جس دوران جانی نقصان کی بھی اطلاع ہے۔ اس حملے میں بھارت کے طیاروں کی تباہی کی بھی اطلاعات ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت کا سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ میں ترمیم لانے کا فیصلہ

وفاقی وزیر اطلاعات کی موجودگی

اب پتہ چل گیا ہے کہ بھارت کے حملوں کے دوران وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ کہاں تھے اور کیا کرتے رہے۔ پاکستان کے سرکاری ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کے مطابق، بھارتی جارحیت کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ خود وزارت اطلاعات کنٹرول روم میں موجود رہے، ہر چیز کو خود مانیٹر کیا۔

عالمی منظرنامہ پر پاکستان کا مقدمہ

وہ بیک ٹو بیک انٹرنیشنل چینلز کو انٹرویوز دیتے رہے اور پاکستان کا مقدمہ تمام عالمی فورم کے سامنے پیش کیا۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...