پاکستان کی جوابی کارروائی کا خوف، بھارت نے آئی پی ایل معطل کر دی

بھارت کی IPL کی معطلی
ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت نے پاکستانی مسلح افواج کی جوابی کارروائی سے خوفزدہ ہو کر انڈین پریمیئر لیگ کو معطل کر دیاہے ۔
معطلی کی وجوہات
تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کا کہناہے کہ آئی پی ایل کی معطلی سے متعلق تفصیلات جلد جاری کی جائیں گی ۔