غیر ملکی خاتون سے لوٹ مار اور زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

اسلام آباد میں غیر ملکی خاتون سے زیادتی کے ملزم کی گرفتاری

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد پولیس نے ایک غیر ملکی خاتون سے لوٹ مار اور زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کیمپنگ کے دوران کام کی تقسیم

واقعہ کی تفصیلات

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق، پولیس کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں دو روز قبل شکر پڑیاں کے علاقے میں نیدر لینڈز کی خاتون کو آن لائن بائیک رائیڈر نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عازمین حج کے لیے نئی پالیسی جاری، شرائط مزید سخت کردی گئیں

ملزم کی شناخت

پولیس نے بتایا ہے کہ غیر ملکی خاتون نے ملزم کی شناخت کر لی ہے اور بائیک رائیڈر سے چھینا ہوا سامان بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔

فوری کارروائی

اسلام آباد پولیس نے زیادتی کی شکار خاتون کی درخواست پر ملزم کو 51 گھنٹوں میں گرفتار کر لیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...