پاک بھارت کشیدگی، بھارت کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کا رد عمل سامنے آگیا

روہت شرما کی بھارتی فوج کی حمایت میں گفتگو

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے اپنی فوج کے حق میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہر گزرتے لمحے اور ہر فیصلے کے ساتھ، بھارتی شہریوں میں اپنی مسلح افواج پر فخر مزید بڑھ رہا ہے۔

مسلح افواج کا عزم

مائیکرو بلاگنگ سائٹ ایکس پر پیغام دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بھارتی آرمی، ایئر فورس اور نیوی کے جوان ملک کی خودداری اور سلامتی کے لیے سینہ تان کر کھڑے ہیں۔

ذمہ داری کا مظاہرہ

انہوں نے بھارتی عوام سے کہا کہ وہ ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اور کسی بھی قسم کی جعلی خبروں کو پھیلانے یا ان پر یقین کرنے سے گریز کریں۔ موجودہ صورتحال میں سچائی اور قومی یکجہتی سب سے اہم ہیں۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...