نور خان بیس پر حملے کے بعد عوام سڑکوں پر نکل آئے، پاکستان زندہ باد کے نعرے

بھارت کی کارروائیاں

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت نے ایک بار پھر رات کی تاریکی میں پاکستان کے صبر کو آزمانے کی کوشش کی اور کئی عسکری اہداف کو نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت نے میزائلوں کے ذریعے نور خان ایئر بیس، شور کوٹ اور مریدکے ایئر بیس پر حملہ کرنے کی کوشش کی جسے ناکام بنا دیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان کے تمام اثاثے محفوظ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: رائل ملائیشین ایئر فورس کے سربراہ کی پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات

پاکستانی قوم کا جوش و جذبہ

ایک ایسے وقت میں جب جنگ کے خطرات منڈلا رہے ہیں اور موت سر پر ہے، ایسے میں پاکستانی قوم کا جذبہ پوری طرح جوان ہے۔ رات کے اس پہر نور خان ایئر بیس پر حملے کی خبر سن کر عوام گھروں سے باہر نکل آئے اور بیس کے قریب مسلح افواج سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلی نکالی۔ شہریوں نے ہاتھوں میں پاکستان کے پرچم اٹھا رکھے تھے اور وہ پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتے ہوئے نظر آئے۔

سوشل میڈیا پر ردعمل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...