دبنگ خان نے جنگ بندی سے متعلق ایسا کیا لکھا دیا کہ ٹوئٹ ڈیلیٹ کرنا پڑگئی۔۔؟جانیے

سلمان خان کا تنازعہ

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ سٹار سلمان خان کو پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی سے متعلق ٹوئٹ ڈیلیٹ کرنا پڑگئی۔

یہ بھی پڑھیں: کیا واقعی ناشتے کے سیریلز صحت کے لیے اچھے ہیں؟

ٹوئٹ پر تنقید

’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی پر جہاں بھارتی میڈیا سیخ پا ہے، وہیں سلمان خان کو بھی سیزفائر سے متعلق ٹوئٹ پر تنقید کا سامنا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان نے سیز فائر پر ٹوئٹ کیا اور لکھا کہ ’جنگ بندی کیلئے اللہ کا شکر ہے‘۔

سلمان خان کی ٹوئٹ کی ڈیلیٹ

یہ ٹوئٹ پاکستان کے ہاتھوں ہزیمت اٹھانے والے بھارتیوں کو پسند نہ آئی اور سلمان خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا گیا، جس پر انہیں اپنی ٹوئٹ ڈیلیٹ کرنا پڑگئی۔

Categories: تفریح

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...