ورلڈسکوائش چیمپئن شپ؛ شکاگو پاکستان کے نورزمان اور عاصم خان نے پہلے راؤنڈ کے میچز جیت لئے

پی ایس اے ورلڈ سکوائش چیمپئن شپ کا آغاز

شکاگو (ڈیلی پاکستان آن لائن) - پی ایس اے ورلڈ سکوائش چیمپئن شپ میں پاکستان کی شاندار کارکردگی سامنے آئی، جہاں پاکستانی کھلاڑیوں نے اپنے پہلے راؤنڈ کے میچز میں کامیابی حاصل کی۔

نورزمان اور عاصم خان کی فتح

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق، نورزمان نے ورلڈ نمبر 24 قطر کے عبداللہ التیمی کو 2-3 سے شکست دی جبکہ عاصم خان نے عالمی نمبر 27 فرانس کے اگست ڈیوسرڈ کو 2-3 سے ہرایا۔

انعامی رقم

یاد رہے کہ پی ایس اے ورلڈ سکوائش چیمپئن شپ کی مجموعی انعامی رقم 6 لاکھ 56 ہزار ڈالر ہے۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...