جنوبی ایشیا میں دیرپا امن کے لیے کردار ادا کرنے پر صدر ٹرمپ کا مشکور ہوں؛ وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہباز شریف کا امریکی صدر کے بیان پر اظہار تشکر

جنوبی ایشیا میں امن کی کوششیں

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر کے بیان پر اظہار تشکر کیا ہے۔ وزیراعظم نے جنوبی ایشیا میں امن کے لئے صدر ٹرمپ کی پیشکش کو سراہا۔

پاکستان اور امریکہ کا دیرینہ شراکت داری

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہاکہ جنوبی ایشیا میں دیرپا امن کے لئے کردار ادا کرنے پر صدر ٹرمپ کا مشکور ہوں۔ عشروں سے پاک امریکہ قریبی شراکت دار رہے ہیں، دونوں ملکوں نے باہمی مفادات کے تحفظ اور عالمی امن کے لئے مل کر کام کیا۔ وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ یقین ہے صدر ٹرمپ کی صورت میں پاکستان کو بہترین شراکت دار ملا ہے۔

وزیراعظم کا ٹوئٹ

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...