پنجاب میں تعلیمی ادارے کل کھلیں گے یا نہیں؟ نوٹیفیکیشن آ گیا

تدریسی سرگرمیوں کی بحالی
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) تمام سرکاری و نجی سکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں تدریسی سرگرمیاں کل بروز پیر سے معمول کے مطابق دوبارہ شروع ہو جائیں گی۔
یہ بھی پڑھیں: وفاقی کابینہ کی اکثریت نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج نافذ کرنے کی حمایت کر دی
محکمہ جات کی جانب سے نوٹیفکیشن
اس ضمن میں محکمہ سکولز اور محکمہ ہائیر ایجوکیشن کی جانب سے نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق بورڈ اف انٹرمیڈیٹ، کالجوں اور یونیورسٹیوں کے تحت منعقد ہونے والے تمام امتحانات اور پریکٹیکلز وغیرہ بھی پہلے سے جاری شیڈول کے مطابق منعقد ہوں گے۔
ملتوی شدہ امتحانات کی معلومات
جبکہ ملتوی شدہ امتحانات اور پریکٹیکلز کے شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔