آج کی بہترین ویڈیو، پاک چین بارڈر پر دونوں ملکوں کے فوجی اہلکاروں کے بھنگڑے، دونوں فوجوں کی دوستی کی نئی مثال قائم

پاک چین دوستی کی نئی مثال
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی کے بعد سوشل میڈیا پر پاک چین دوستی کے چرچے جاری ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان گہرے اسٹریٹجک تعلقات پر ہر طرف گفتگو ہو رہی ہے۔
خوشگوار لمحہ
اس دوران، پاک چین فوجی اہلکاروں کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جو آپ کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کر دے گی۔ ویڈیو میں پاک چینی فوجی بارڈر پر ایک دوسرے کے ساتھ جشن مناتے ہوئے اور بھنگڑے ڈالتے دکھائی دے رہے ہیں۔
Pakistan and China’s soldiers show the world what friendship looks like. A dance of joy and peace at the Pakistan-China border. j35 daddy pic.twitter.com/gYGmxzmYI5
— mohammad jazib (@mjclick2check) May 12, 2025