بھارتی جارحیت کے نتیجے میں زخمی 2 جوان شہید، شہدا کی مجموعی تعداد 13 ہو گئی

بھارتی فوج کی جارحیت

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی فوج کی بزدلانہ جارحیت کے نتیجے میں زخمی 2 جوان شہید ہوگئے۔ شہید پاکستانی فوج کے جوان ہسپتال میں زیرعلاج تھے، جس کے بعد پاک افواج کے شہدا کی مجموعی تعداد 13 ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں: نیب نے عوام کو جعل سازوں کے فراڈ کے طریقوں سے خبردار کردیا

زخمی جوانوں کی تعداد

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 78 جوان دوران ڈیوٹی زخمی ہوئے۔ شہدا کی عظیم قربانی ان کی جرأت، فرض شناسی، اور بے مثال حب الوطنی کی لازوال مثال ہے۔ پاکستان کی مسلح افواج پوری قوم کے ساتھ مل کر ان عظیم شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتی ہیں۔ پاک فوج شہدا کے اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار کرتی ہے۔

دعا اور یاد

آئی ایس پی آر کے مطابق زخمی ہونے والے تمام جوانوں کی جلد اور مکمل صحتیابی کیلئے دعا گو ہیں۔ شہدا کی قربانی قوم کی یادوں میں ہمیشہ زندہ رہے گی اور آنے والی نسلوں کے لئے باعث فخر بنے گی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...