پاکستان کی حمایت کیوں کی؟ بھارت نے ترک ایوی ایشن کمپنی کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا

بھارت کا ترک ایوی ایشن کمپنی کے خلاف اقدام

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی حمایت پر بھارت نے ترک ایوی ایشن کمپنی کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا۔

پاکستان کی حمایت اور بھارتی مہم

’’جنگ‘‘ کے مطابق پاکستان کی حمایت کرنے پر بھارت میں ترکیہ کے خلاف مہم جاری ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت نے ترک ایوی ایشن کمپنی کی سیکیورٹی کلیئرنس منسوخ کردی۔ بھارتی حکومت نے سیکیورٹی کلیئرنس کی منسوخی کی وجہ قومی سلامتی مفاد بیان کی ہے۔

ترک ایوی ایشن کمپنی کی خدمات

واضح رہے کہ ترک ایوی ایشن کمپنی ’’چلیبی ایوی ایشن‘‘ نئی دہلی اور ممبئی سمیت بھارت کے 9 ہوائی اڈوں پر گراؤنڈ آپریشن کی سروسز فراہم کرتی تھی۔ بھارت میں گزشتہ روز ترک خبر رساں ادارے کا اکاؤنٹ بھی بند کر دیا گیا تھا۔

سوشل میڈیا پر بائیکاٹ کی مہم

یاد رہے کہ بھارتی سوشل میڈیا پر ترک مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم بھی چل رہی ہے。

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...