دودھ کی دکان پر کام کرنے والے بچے کے ساتھ مسلسل جنسی زیادتی، پھر کیا ہوا؟ افسوسناک انکشاف

واقعہ کی تفصیلات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) تھانہ ڈاہرانوالہ کی حدود میں دو اوباشوں نے نابالغ بچے کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا جس کا مقدمہ متاثرہ بچے کے والد کی مدعیت میں درج کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: آج عوام نے پی ٹی آئی کو مسترد کر دیا، مریم اورنگزیب کا بیان

ذاتی معلومات

تفصیلات کے مطابق دو اوباشوں نے دودھ فروش کی دوکان پر مزدوری کرنے والے نابالغ بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ ملزم حسن مجید دو ماہ قبل نابالغ بچے کو ورغلا پھسلا کر خالی دوکان میں لے گیا اور مبینہ طور پر بدفعلی کا نشانہ بنایا۔

یہ بھی پڑھیں: بانی پی ٹی آئی سے علی امین گنڈاپور کی اڈیالہ جیل میں 2گھنٹے ملاقات

ماضی کے واقعات

درج ایف آئی آر کے مطابق ملزم اکثر اوقات بچے کو ورغلا پھسلا کر بدفعلی کرتا رہا۔ ایک دن ملزم اکبر علی نے متاثرہ بچے کے ساتھ زیادتی کرتے حسن مجید کو دیکھ لیا، جس کے بعد ملزم اکبر علی بھی بچے کو بلیک میل کرتا رہا کہ تمھاری ویڈیو میرے پاس ہے اور میں اسے وائرل کر دوں گا۔ ملزم اکبر علی نے بھی بچے کو دھمکی دے کر زیادتی کا نشانہ بنایا اور بلیک میل کر کے پیسے مانگتا رہا۔

پولیس کی کارروائی

ترجمان پولیس کے مطابق پولیس نے متاثرہ بچے کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ملزمان کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کردیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...