میوزیم ہمیں تہذیب، اقدار اور جدوجہد کی جھلک دکھاتے ہیں: وزیر اعلیٰ پنجاب کا عالمی دن پر پیغام

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا پیغام

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عجائب گھر کے عالمی دن (International Museum Day) پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عجائب گھر محض اینٹوں اور پتھروں کی عمارتیں نہیں بلکہ اقوام کی یادداشت، تہذیبی شعور و تاریخ کے محافظ ہوتے ہیں۔ عجائب گھر ماضی اور حال کے درمیان ایک پل ہیں۔ پنجاب کے میوزیم تاریخی و نایاب ذخائر اور دنیا کے مختلف خطوں کی ثقافت کے مراکز ہیں۔

ورثے کے تحفظ کی اہمیت

وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ اُن تمام افراد کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جو ورثے کے تحفظ، تحقیق میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔ میوزیم ہمیں اپنی تہذیب، فنون، اقدار اور جدوجہد کی جھلک دکھاتے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...