پہلے کون پیرول پر رہا ہوا ہے؟ عمران خان کو رہا کیا جائے، ن لیگ نے عمران خان کی پیرول پر رہائی کی مخالفت کردی

مسلم لیگ ن کی عمران خان کی پیرول پر رہائی کی مخالفت

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی پیرول پر رہائی کی مخالفت کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مضبوط، شفاف اور منصفانہ مالیاتی نظام کا قیام ویژن ہے: مریم نواز

سینیٹر عرفان صدیقی کا بیان

نجی ٹی وی سما نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی پیرول پر رہائی کا کوئی جواز نہیں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پیرول کی رہائی کا کوئی طریقہ کار ہوتا ہے؛ پہلے کون پیرول پر رہا ہوا ہے، جو بانی پی ٹی آئی کو رہا کیا جائے؟

نوازشریف کی پیرول پر رہائی کا معاملہ

لیگی سینیٹر کا مزید کہنا تھا کہ بھارت نے 2019 میں بالاکوٹ پر حملہ کیا تو نوازشریف کوٹ لکھپت جیل میں تھے، اور ن لیگ نے اجلاسوں میں شرکت کے لئے نوازشریف کی پیرول پر رہائی کی شرط نہیں رکھی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...