26 نومبر احتجاج کیس؛ پی ٹی آئی کارکنان کی جرمانے و دیگر آرڈرز کیخلاف دائر اپیلوں پر فیصلہ سنا دیا گیا

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کا فیصلہ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آبادنے پی ٹی آئی کارکنان کیخلاف 26 نومبراحتجاج پر درج مقدمہ میں ٹرائل کورٹ کے جرمانے و دیگر آرڈرز کیخلاف دائر اپیلوں پر فیصلہ سنا دیا۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے درمیان میچ کا ٹاس ہو گیا

عدالت کا فیصلہ

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عامر ضیا نے محفوظ فیصلہ سنایا، پی ٹی آئی کی مقدمہ کے دوبارہ ٹرائل کی استدعا مستردکردی گئی۔ عدالت نے پی ٹی آئی ورکرز پر جرمانے کا ٹرائل کورٹ کا آرڈر کالعدم قرار دے دیا۔

مقدمے کی تفصیلات

یاد رہے کہ پی ٹی آئی کارکنان کیخلاف مقدمہ جوڈیشل مجسٹریٹ احمد شہزاد گوندل کی عدالت میں زیر سماعت ہے، پی ٹی آئی کارکنان کیخلاف بغیر اجازت وفاقی دارالحکومت میں احتجاج پر تھانہ رمنا میں مقدمہ درج ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...