فرانس میں ضبط کی گئی بلوچستان کی نوادرات پاکستان کو واپس مل گئیں

پاکستان کی تاریخی نوادرات کی واپسی

اسلام آباد (آئی این پی) فرانس میں ضبط کی گئی بلوچستان کی نوادرات پاکستان پہنچا دی گئیں۔ رپورٹ کے مطابق، فرانس سے قیمتی نوادرات کی پاکستان واپسی سے تاریخ، تہذیب اور ثقافت کی جیت ہوئی ہے۔ فرانسیسی حکام نے نوادرات پاکستانی سفارت خانے کے حوالے کردیں۔

یہ بھی پڑھیں: یہی امید ہے کہ پی ایس ایل کے بقیہ میچز پاکستان میں ہوں گے،عاطف رانا

یونیسیکو کنونشن کے تحت واپسی

یونیسیکو کنونشن کے تحت پاکستان کا تاریخی ورثہ واپس ملا ہے۔ قدیم نوادرات بلوچستان کی تاریخ سے جڑی اہم نشانیاں ہیں۔ فرانسیسی کسٹمز نے پاکستان سے اسمگل کی گئی نوادرات ضبط کرلی تھیں، اور فرانسیسی حکام نے نوادرات اسمگلنگ روکنے میں اہم کردار ادا کیا۔

1970 کا یونیسیکو کنونشن

واضح رہے کہ فرانسیسی کسٹمز نے 1970 کے یونیسکو کنونشن کے تحت ان قیمتی نوادرات کو پاکستان کے حوالے کیا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...