دہشتگردوں کے مکمل خاتمے تک سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری رہیں گی، صدر مملکت

صدر مملکت کی سیکیورٹی فورسز کی تعریف

اسلام آباد (آئی این پی) صدر مملکت آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا میں 3 مختلف کارروائیوں کے دوران 9 دہشتگردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اودھم پور میں ائیر بیس کی تباہی کی ویڈیو بھی منظرِ عام پر آ گئی

انٹیلی جنس پر مبنی کارروائیاں

ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے انٹیلی جنس پر مبنی کارروائیوں کے دوران 9 دہشت گردوں کا قلع قمع کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی بہادری کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری رہیں گی۔ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کا بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے خاتمے کے لیے کامیاب کارروائیاں کرنا خوش آئند ہے۔

دہشت گردوں کے مکمل خاتمے کا عزم

صدر مملکت نے کہا کہ دہشت گرد عناصر کے خاتمے اور ملکی دفاع کے لیے ہمارا عزم غیر متزلزل رہے گا۔ صدر مملکت نے دہشتگردوں کے مکمل خاتمے کے قومی عزم کا بھی اظہار کیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...